This Property is no more Available Right Now or Deleted By User

Beautiful House for Urgent Sale

Khanewal Road, Multan

Property Brief

ڈھائی مرلہ تیار مکان گیس بجلی پانی مناسب قیمت دو کمروں پر مشتمل شاندار نیو تعمیر شدہ گھر۔ کمرے ایک فل سائز ماسٹر بیڈ روم اور دوسرا ڈرائنگ روم۔ صحن یا کار گیراج ۔ کیبنٹ لگے ہوئے فرنشڈ کچن۔ کمروں کی چھت مکمل ڈیزائنڈ۔ دو اٹیچڈ باتھ رومز۔ بالائی منزل مکمل باؤنڈری وال۔ RCC لینٹر والا مکان۔ پانی کا موٹر پمپ۔ کم گنجائش والوں کے لیے بہترین موقع۔ کینٹ/چھاؤنی علاقہ۔ مسجد اسکول بازار اور اسٹاپ گھر سے نزدیک پیدل کے فاصلے پر۔ تیزی سے گنجان آباد علاقے جہانگیر آباد کینٹ میں واقع۔ آجکل صرف تعمیری اخراجات تقریباً 20 لاکھ سے 25 لاکھ تک ہیں اور زمین کی قیمت الگ سے۔ قیمت کے لحاظ سے موجودہ مہنگائی کے دور میں نہایت مناسب ہے۔ ضرورت مند اور سنجیدہ حضرات رابطہ کریں اور وقت ضائع مت کریں ۔شکریہ ڈائریکٹ کال کریں 0312-2845350

Property Details

  • Bedrooms: 2
  • Property ID : 68467
  • Property Type : Houses
  • Bathrooms: 2
  • Property status : For sale
  • Property Price : PKR 28.00 Lac
  • Land Area: 3 Marla

Property reference 68467. The information displayed about this property is a property advertisement.

Realproperty.pk does not make any warranty as to the accuracy or completeness of the advertisement or any linked or associated information, and Realproperty.pk has no control over the content provided by the agent or developer. This property advertisement does not constitute property particulars.


Ask About the Property