Be patient...
Your message has been sent successfully.
  • شہر سے نزدیک ترین رہائش بنانے یا تھوڑے عرصے کے لئے انویسمنٹ کرنے کا شاندار موقع۔۔۔

  • Plot | 5 Marla | Sale

    PKR: 1,50,000
  • Sialkot
    Property ID: 61954
0/0

Property Description:

السلام وعلیکم شہر سے نزدیک ترین رہائش بنانے یا تھوڑے عرصے کے لئے انویسمنٹ کرنے کا شاندار موقع۔۔۔ بلانوالہ میں آبادی کے اندر رہائشی پلاٹ برائے فروخت۔۔ 3مرلہ 5مرلہ 8مرلہ 10مرلہ ۔۔۔ شاندار آفر۔۔۔ آدھے پیسے ابھی بقایا رقم 6 ماہ بعد۔۔۔ فوری قبضہ۔۔۔۔ ٹی وی کیبل، بجلی، سوئی گیس، ٹیلیفون، انٹرنیٹ کی سہولت موجود۔۔ اس کے علاوہ بلانوالہ میں صاف پانی کے فلٹر اور فری ڈسپنسری کی بھی سہولت موجود ہے۔۔ لاری اڈے سے صرف 4 کلومیٹر دور ۔۔ ہیڈ مرالہ روڈ سے 1 کلومیٹر دور۔۔ اپنی رہائش کے لیے پلاٹ خریدیں یا تھوڑے عرصے کے لیے انویسمنٹ کریں اور تھوڑے ہی عرصے میں اپنے پلاٹ کی ویلیو کو ڈبل پائیں۔۔۔ مزید تفصیلات اور معلومات کے لیے رابطہ کریں چوہدری محمد احسان کھوکھر 0322-733-6103

General Detail:

Location: Sialkot
Size: 5 Marla
Type: Plot
Status: Sale
Price: PKR: 1,50,000
Posted Date: 2 months ago

© 2019 Ishi Group. All rights reserved.