4 Marla House With Garage In Power House (Bijli Mohallah)

Sialkot

Mohallah Bijli Ghar near Dr. Amin Clinic Sialkot - Pakistan

Property Brief

مکان کی تصویریں پرانی ہیں جب ہم رہائش پذیر تھے ، مکان اب رینٹ پر ہے (آپ با آسانی 35000 رینٹ حاصل کر سکتے ہیں ) اور کمرشل استعمال میں ہے۔ تو حالت قدرے مختلف ہے۔ پہلے فلورمیں 3 کمرے، کچن، باتھ، ٹی وی لاونج اور گیراج ہے۔ فرش پر ٹائلز ہیں اور تمام کھڑکیاں ایلومینیم کی ہیں۔ دوسرے فلور میں 2 کمرے ایک کچن، باتھ ہے اور ایک بڑا ہال اور فرش ماربل کا ہے۔ تیسرے فلور پر ایک بڑا ہال ہے۔ میٹر 3 فیز ہے اور ایک 2 فیزہے۔

Property Details

  • Bedrooms: 4
  • Property ID : 65807
  • Property Type : Houses
  • Bathrooms: 2
  • Property status : For sale
  • Property Price : PKR 1.10 Crore
  • Land Area: 4 Marla

Ask About the Property