10 Marla (House + Plot)

Southern Bypass, Multan

Property Brief

ملتان میں ابن سینا ہسپتال کے قریب ٹوٹل 10 مرلہ کی جگہ برائے فروخت ہے اس پلاٹ کے 2 فرنٹ ہیں 27 فٹ کا فرنٹ ایک گلی میں اور 27 فٹ کا دوسری گلی میں اور دونوں گلیاں 16-16 فٹ کی ہیں۔ یہ پلاٹ کمرشل پلاٹ کے بالکل بیک سائیڈ پر ہے۔ اس 10 مرلہ کی جگہ پر تقریباً 3.5 مرلہ بنا ہوا ہے اور باقی خالی پلاٹ ہے۔ بنا ہوا حصہ گلی اور روڈ سے تقریباً 4 فٹ اونچا ہے۔ بجلی موقع پر موجود ہے۔ اس ایڈ میں جو تصاویر ہیں وہ کافی پرانی ہیں جبکہ اس ٹائم تک اردگرد کافی مکان بن گئے ہیں اور رہائش بھی ہے اور کافی لوگوں نے مکان کرائے پر بھی دیے ہوئے ہیں۔ اس رقبہ کی دونوں سائیڈ پر بھی مکان بن چکے ہیں اور ان میں رہائش بھی ہے۔ علاقے کا نام ہے موضع فیض پور بھٹیاں O3O774O5993

Property Details

  • Bedrooms: 2
  • Property ID : 68869
  • Property Type : Houses
  • Bathrooms: 1
  • Property status : For sale
  • Property Price : PKR 25.00 Lac
  • Land Area: 10 Marla

Property reference 68869. The information displayed about this property is a property advertisement.

Realproperty.pk does not make any warranty as to the accuracy or completeness of the advertisement or any linked or associated information, and Realproperty.pk has no control over the content provided by the agent or developer. This property advertisement does not constitute property particulars.


Ask About the Property